ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقری کنی جمعے کو ویانا سے تہران کے لیے روانہ ہوئے۔
آج سے پہلے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ "بیرونی عوامل کی وجہ سے ویانا مذاکرات میں وقفے کی ضرورت ہے۔
دریں اثنا، آسٹریا کے شہر ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع کے مطابق، مذاکرات میں تعطل کا اعلان جوہری معاہدے کے کوآرڈینیٹر کی سفارش پر کیا گیا ہے اور فریقین اس وقفے کے بعد اس عمل کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ویانا، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار جو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ہیں، جمعے کے روز ویانا سے تہران کے لیے روانہ ہوئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کے چیف جوہری مذاکرات کار ویانا روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – 4+1 گروپ کے ساتھ مذاکرات میں ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری کنی آج پیر کی…
-
ممکنہ معاہدے کے روکنے کیلیے صیہونی حکومت کی تازہ ترین کوششیں
تہران، ارنا - ویانا مذاکرات اپنے آخری اور اہم دنوں سے گزر رہے ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے…
-
ویانا مذاکرات امریکی فیصلے کے منتظر ہیں
تہران، ارنا - ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ایک باخبر ذریعے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مذاکرات…
آپ کا تبصرہ